Welcome
Login / Register
loading...
Loading...

Baimaroon Ka Khatma Hakeem Tariq Mehmood

Thanks! Share it with your friends!

URL

You disliked this video. Thanks for the feedback!

Sorry, only registred users can create playlists.
URL


Added by Sohail Khan in
0 Views
Loading...
loading...

Description

بیماریوں کاخاتمہ
اگرآپ کابلڈپریشرہائی، غصہ ہے اس کاخاتمہ۔ بچوں کے اندرنافرمانی، بغاوت کے آثار، پڑھتے نہیں اس کاخاتمہ۔ 9بڑی اور90چھوٹی بیماریوں کاخاتمہ ۔۔۔سب کااس دم شدہ تیل میں حل ہے۔ میرے پاس تومشاہدات ، واقعات اورحقائق کی دنیا ہے۔ اس تیل کوزندگی کاساتھی بنائیں اوریہ مشکل نہیں ہے۔ سرسوں/زیتون کاتیل لیں، ساتھ شہد،چینی ،نمک بھی ساتھ رکھ لیں اوراس پر1001دفعہ سورہ کفرون بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کردم کرلیں۔
اورتیل کااستعمال اپنے جسم پربھی کریں ۔ جس دن آپ کاتولیہ سے جھگڑاہوجائے گاآپ ٹھیک ٹھاک ہوجائیں گے۔ نہانے کے بعد یہ دَم والاتیل ہلکا سابدن پرملیں، پھربازؤں پرملیں، پھربغلوں پہ، سینے پہ، کمرپہ، رانوں پہ، پاؤں پہ ہلکتاملتے جائیں پھرکپڑے پہن لیں۔

Show more

Post your comment

Comments

Be the first to comment
Loading...
loading...
loading...
RSS